Really Pakistan has few resorts and Snow SHUTS them down ! Amazing.

Must read it …
مری ……… مری میں پڑنے والی برف وبال جان بن گئی، سیاح پھنس گئے، 39 گھنٹوں سے بجلی بند، پانی جم گیا، سڑک پر پھسلن اور گاڑیاں پھنسنے کے باعث اسلام آباد مری روڈ بند کر دی گئی جبکہ بانسرہ گلی کے قریب برف صاف کرنے والے بلڈوزر کا بلیڈ گاڑی پر گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ مری میں جمعرات کی شب سے شروع ہونے والی برف باری کے بعد انتظامیہ رابطہ سڑکوں سے برف ہٹانے میں تاحال ناکام رہی، مری کی رابطہ سڑکوں پر 3م 3 فٹ برف جمی ہے جس کے باعث شدید پھسلن سے ٹریفک بری طرح جام ہے اور سیاح کل رات سے مری میں پھنسے ہیں۔ جمعرات کی رات 12 بجے کے بعد سے مری شہر کی بجلی منقطع ہے جسے تاحال ٹھیک نہیں کیا جاسکا۔ مری میں پھنسے اپنے ایک دوست کو وہاں سے نکالنے کیلئے جانے والا پنڈی کا 26 سالہ نوجوان علی رضا بانسرہ گلی کے قریب برف ہٹانے والی گاڑی کا بلیڈ گرگیا جس سے گاڑی 2 ٹکڑے ہوگئی اور علی رضا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مری میں گاڑیاں پھنس جانے کی وجہ سے مری جانے والی اسلام آباد ایکسپریس روڈ بند کر دی گئی ہے۔ تاہم مری سے اسلام آباد واپس آنے والی سڑک ٹریفک کیلئے کھلی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s